https://ur.abna24.com/xhRJx25 جولائی 2016 - 14:52 News ID 767884 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ: جرمنی میں ایک سعودی نے خنجر کے وار سے ایک حاملہ عورت کو قتل کردیا 25 جولائی 2016 - 14:52 News ID: 767884 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں چاقو، خنجر اور کلہاڑی کے ذریعہ حملوں میں شدت آگئی ہے تازہ ترین حملے میں ایک عرب پناہ گزیں نے ایک حاملہ عورت کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا ہے۔